حضرت عباس علمدار کی قبر مبارک کے آس پاس پانی طواف کرتا ہے
اور اللہ نے اس پانی کے وجود میں شفا بخشی جناب عباس علمدار
کی قبر مبارک کو طواف کرنے والا پانی بیمار کے لیے شفا ہے
بے روزگار کے روزگار کے راہ اور پریشان حال کو سکون
بخشتا ہے لیکن بابل حوائج جناب عباس کی قبر تک یا اس قبر
کے پانی تک ہر خاص و عام نہیں پہنچ سکتا جو مؤمنین بیمار ہیں پریشان حال ہے مفلس ہیں تنگ دست ہیں
مجھے امید ہے غازی عباس علمدار کی قبر مبارک کا یہ پانی پی لے اللہ انہیں شفاء عطاء فرمائے گا